لاہور (سٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن کے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور، شیخو پورہ ، ساہیوال ، ملتان اور گوجرانوالہ ریجنوں کے سی این جی سٹشن آج (پیر) سے بدھ کی صبح 6بجے تک مسلسل تین روز بند رہیں گے جبکہ انہی علاقوں پر مشتمل لاہور زون 2 کے کارخانوں کی گیس دو دن کی گیس ہالیڈے