لاہور (کلچرل رپورٹر) عیدالفطر پر سٹیج ڈرامے پیش کرنے کیلئے الحمرا ہال نمبر I اور ہال نمبر2 حاصل کرنے کیلئے پروڈیوسروں نے ”بولی“ لگائی۔ علی رضا نے 7 لاکھ روپے لگا کر ہال نمبر I جبکہ تنویر نے ساڑھے پانچ لاکھ روپے کی بولی لگا کر ہال نمبر2 حاصل کر لیا۔ اس موقع پر لاہور آرٹس