تازہ ترین:

سٹی: کے نتائج

لاہور کے انٹر سٹی بس اڈے بنیادی سہولتوں سے محروم‘ تجاوزات کا گڑھ بن گئے: نوائے وقت سروے

لاہور (رپورٹ: اویس قریشی) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی ناک کے نیچے بادامی باغ اور چوک یتیم خانہ بند روڈ کے بس اڈے روزانہ ہزاروں مسافروں کیلئے سفر کی بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی پر بجائے انٹر سٹی بس سروس مہیا کرنے کے، وبال جان اور تجاوزات کا گڑھ بن

ٹارگٹ کلنگ، وکلاء ساتھیوں کی ہلاکتوں کے خلاف کراچی کے وکلاءکی ہڑتال، بائیکاٹ کےباعث سٹی اور ملیر کورٹ میں عدالتی امور ٹھپ ۔

گزشتہ روز وکلاء فہیم صدیقی اور سلیم بھٹی ایڈوکیٹ کو نامعلوم دہشت گردوں نے گوراقبرستان کے قریب فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، وکلاء کی ہلاکت پر کراچی بار کے صرر محمدعاقل نے احتجاجا تین روزہ ہڑتال کا اعلان کیا اورآج سٹی کورٹ اور ملیر کورٹ میں وکلااحتجاجا پیش نہیں ہوئے جبکہ قیدیوں کو بھی عدالت پیشی کے لئے نہ لایا جاسکا تاہم عدالتی اہلکار معمول کے مطابق فرائض انجام دیتے رہے ۔ دوسری جانب ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وکلا ء نے علامتی بھوک ہڑتال کا بھی اعلان کیا ہے، وکلاء رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ

مزید نتائج