سٹورز: کے نتائج

سینٹ: ملازمتیں نہ ملنے‘ یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء کی عدم دستیابی کیخلاف بلوچستان کے ارکان کا احتجاج

اسلام آباد (وقائع نگار+ ایجنسیاں) سینٹ کے اجلاس میں سرکاری ملازمتوں میں بلوچستان کو نظرانداز کرنے پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے شدید احتجاج کیا اور کہاکہ آغاز حقوق بلوچستان ابھی تک ہوا میں معلق ہے اس پر تاحال کوئی عملدرآمد نہیں ہوا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے

یوٹیلٹی سٹورز پر 2 ارب کا رمضان پیکیج، 14 اشیا پر سبسڈی دی جائےگی:پرویزالہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ق لےگ کے مرکزی رہنما وسےنئر وفاقی وزیر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے 2 ارب روپے کا رمضان پیکیج دیا جا رہا ہے اور 14 اشیاءپر خصوصی سبسڈی دی جائے گی جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز کے اوقات کار میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ خریداروں

”آمد رمضان“ فلور ملز نے یوٹیلٹی سٹورز کے لئے 20 کلو آٹے کی قیمت 20 روپے بڑھا دی

لاہور (کامرس رپورٹر) فلور ملوں نے رمضان کی آمد سے تقریباً 24 دن قبل یوٹیلٹی سٹوروں کے لئے 20 کلو آٹے کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے آٹے کے تھیلے کی قیمت 520 روپے سے بڑھ کر 540 روپے ہو گئی ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز کے حکام نے تصدیق کی کہ حکومتی سطح پر قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا

مزید نتائج