تازہ ترین:

سٹاک: کے نتائج

سٹاک مارکیٹ میں تیزی‘ 31ارب 99کروڑ کی سرمایہ کاری

کراچی + لاہور (مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی رہی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 119.51پوائنٹس کے اضافے سے 11600 سے دوبارہ 11761.97پر آگیا۔ سرمایہ کاری مالیت میں 31ارب 99کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آئندہ ہفتے فرٹیلائزر سیکٹرز کے منافع میں

سٹاک مارکیٹ : پرافیکٹ ٹیکنگ کے باعث بیشتر حصص کی محدود پیمانے پر خریدوفروخت

کراچی + لاہور (مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز شدید اتار چڑھاﺅ کے بعد تیزی پر کے ایس ای 100انڈیکس 16.77پوائنٹس کے اضافے سے 11642.42 پر پہنچ گیا سرمایہ کاری مالیت میں 3ارب 38کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں کسی جانب مثبت

کراچی سٹاک مارکیٹ: فرٹیلائز سیکٹرز میں منافع کی توقع پر بیشتر حصص کی خریداری

کراچی/ لاہور (مارکیٹ رپورٹر/ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز جاری تیزی پر کے ایس ای 100انڈیکس 94.45پوائنٹس اضافے پر 11500کی نفسیاتی حد عبور ہو کر 11625.69 کی دوبارہ ریکارڈ حد حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فرٹیلائزر سیکٹرز کے منافع میں اضافہ ہونے کی توقع کے باعث

مزید نتائج