سٹائن: کے نتائج

ناگپور ٹیسٹ : ڈیل سٹائن کی تباہ کن باﺅلنگ‘ بھارت فالو آن پر مجبور

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) بھارتی ٹیم ناگپور ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی اور اسے فالو آن ہونا پڑا۔ تیسرے روز کھیل جب ختم ہوا تو بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں 66 رنز بنائے تھے اور اس کے دو کھلاڑی آﺅٹ ہو چکے تھے۔ اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے ابھی