تازہ ترین:

سيد: کے نتائج

وزيراعظم سيد يوسف رضا گيلانی نے کہا ہے کہ سیاست میں انکے پہلے استاد پیر پگاڑا ہیں جنہوں نے کم محنت سے زیادہ منافع حاصل کرنے کا سبق دیا۔

یوسف رضا گیلانی اسلام آباد ميں عالمی يوم اساتذہ کے موقع پر منعقد کی جانيوالی ايک تقريب سے خطاب کررہے تھے ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ استاد کی ہدایت کے باوجود وہ کم محنت سے زیادہ منافع کی عادت نہیں ڈال سکے البتہ پیرپگاڑا خود اس اصول پر عمل پیرا ہیں ۔ وزیر اعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ اساتذہ  ملک ميں امن کے قيام میں اپنا کردار ادا کريں ، اور طلباء کو سکھائيں کہ اسلام ميں دہشت گردی ،عسکريت پسندی اور نفرت کی کوئی جگہ نہيں ان کا کہنا تھا کہ  اساتذہ کی ترقی کی راہ ميں رکاوٹيں دور کی جائيں گی اورانہيں

لاہورہائيکورٹ نےسيلاب کے دوران بند اور پشتے ٹوٹنےکی تحقيقات کے لئے جسٹس سيد منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تين رکنی انکوائری ٹربيونل تشکيل دے ديا۔

لاہورہائيکورٹ کے چيف جسٹس خواجہ محمد شريف کی جانب سے یہ انکوائری ٹربیونل وزيراعلٰی پنجاب کی درخواست پرتشکيل دیا گیا ہے۔ اس انکوائری ٹربيونل ميں امپلیمنٹیشن اینڈکوارڈنیشن ڈيپارٹمنٹ کے سابق سيکرٹری منصوب علی زيدی اور يونيورسٹی آف انجينئرنگ اينڈ ٹيکنالوجی کے ڈين عبدالستارشاکرکوبطورممبر شامل کیا گیا ہے۔ یہ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جسٹس سيد منصورعلی شاہ کی سربراہی میں انکوائری کاکام سرانجام دیگا۔ ٹربيونل کو سيلاب کے دوران بند اور پشتے توڑے جانے کے انکوائری کرکے جلد رپورٹ پيش کرنے

مزید نتائج