تازہ ترین:

سویلین: کے نتائج

لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری ہے جبکہ نیٹو طیاروں نے طرابلس میں سرکاری اور سویلین اہداف پر بمباری کی جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے

عرب ٹی اور برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات گئے نیٹو طیاروں نے دارالحکومت طرابلس میں کئی سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا۔اس کارروائی کے دوران متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ادھرمغربی شہر برغنیم پر قبضے کے بعد باغی ازاویہ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ باغیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ جلد طرابلس پر بھی قبضہ کرلینگے۔ رپورٹ کے مطابق غنیم میں لڑائی کے دوران چودہ باغی ہلاک اور سترہ زخمی ہوئے جبکہ مسلسل لڑائی کے باعث لیبیا میں پٹرول اور ایندھن کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے۔

کراچی میں پاکستانی کمپنی سویلین مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے ڈرون تیار کر رہی ہے

کراچی (رائٹر) کراچی میں ایک پاکستانی انجینئر اپنی ڈرون ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے‘ اس نے نوے ہزار مربع فٹ جگہ پر تحقیقی مرکز بنا رکھا ہے جسے انٹیگریٹڈ ڈائنامکس کا نام دیا گیا ہے۔ کمیٹی کے حیف ایگزیکٹو راجہ صابری خاں ایسے ڈرون بنا رہے ہیں جو سویلین اور تحقیقی مقاصد کے لئے

امریکہ پاکستان میں جاری ایک سو ساٹھ سویلین امدادی پروگرام محدودکرکے صرف پچاس کوفنڈز فراہم کرے گا۔ برطانوی اخبار

برطانوی اخباردی فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں اعلیٰ امریکی حکام کے حوالےسے بتایا ہے کہ پاکستان میں جاری سویلین امدادی پروگرام محدود کرکے ایک سوساٹھ جاری منصوبوں میں سےایک سو دس ختم کرکے دئیے جائیں گے اورامریکہ صرف پچاس منصوبوں کے لیے فنڈز فراہم کرے گا۔ اخبار نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت سے دونوں ممالک میں اعتماد کے فقدان کے بعد امریکا پاکستان کوامداد کی فراہمی کے طریقہ کار پر نظرثانی کررہا ہے۔ آئندہ امدادکی مؤثرنگرانی کے علاوہ سخت شرائط بھی رکھی جائیں گی اورپاکستان میں جاری

مزید نتائج