تازہ ترین:

سوہنا: کے نتائج

علیحدہ ہونے سے شہباز شریف کی سول ڈکٹیٹر شپ سے نجات مل جائے گی: اشرف سوہنا

لاہور (خبر نگار خصوصی) وابستگیوں کی تبدیلی کے عمل نے ملک میں جمہوریت اور سیاست کو بدنام کیا ہے‘ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے سب اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تو سسٹم مضبوط ہو گا اور جمہوریت کی جڑیں بھی مضبوط ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار وقت نیوز کے پروگرام بروقت میں

پنجاب کے وزیر محنت اشرف سوہنا نے چیف پرچیز آفیسر کو نواز شریف سیکورٹی ہسپتال میں ہونے والی مبینہ کرپشن کا ذمہ دارقراردیاہے

لاہورمیں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اشرف سوہنا نے کہا کہ نواز شریف سیکورٹی ہسپتال میں اینجوگرافی مشین کی مد میں تین کروڑ روپے اضافی ادا کئیے گئے ان گھپلوں کی براہ راست ذمہ داری چیف پرچیز آفیسر پر عائد ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ڈیل میں ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر صرف معمولی نوعیت کے اپرن اور ہینگر خریدنے کیلئے ادا کئیے گئے جبکہ اسی حجم کی رقم سامان کی وارنٹی ختم ہونے کی صورت میں دیکھ بھال کیلئے دی گئی۔

حج سکینڈل بہت بڑا گند ہے ‘ وفاقی حکومت نے زیادتی کی : اشرف سوہنا

لاہور (خبر نگار خصوصی) حکومتوں کے اندرکرپٹ اور بددیانت افراد کی جوابدہی ہونی چاہئے شوگر ملز مافیاز حکومتوں کا حصہ رہے ہیں ان پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا ہر شوگر ملز مالک نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے اربوں کمائے۔ بجلی کے بحران کا حل صرف کالاباغ ڈیم ہے اور آئندہ سال اس

مزید نتائج