تازہ ترین:

سوکی: کے نتائج

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ تاہم ہنڈرڈ انڈیکس نو ہزارپانچ سوکی سطح برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بیاسی پوائنٹس کمی کے بعد نو ہزار پانچ سو سولہ، جبکہ تھرٹی انڈیکس اکسٹھ پوائنٹس کمی کے بعد نو ہزار تین سو بہتر کی سطح پر بند ہوا۔ آج کاروبار کے دوران تین سوچالیس کمپنیوں کے حصص میں لین دین ہوا۔ جن میں سے ایک سو کمپنیوں کے بھاؤ میں اضافہ، دو سو سترہ میں کمی اورتئیس کمپنیوں کے بھاؤ مستحکم رہے۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر تین کروڑ چھیاسٹھ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ سرمایہ کاروں کا رجحان جن کمپنیوں میں نمایاں دیکھا گیا ان میں لوٹ پی ٹی اے، این آئی بی بینک لمیٹڈ، ورلڈ کام ٹیلی کام

آج کراچی سٹاک مارکیٹ میں آغاز کے دوران مندی کا رحجان، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نو ہزارآٹھ سوکی سطح سے نیچے آگیا۔

آج ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اکیانوے پوائنٹس کمی کے بعد نو ہزارسات سو اکیس، جبکہ کے ایس ای تھرٹی انڈیکس ایک سو تین پوائنٹس کمی کے بعد نو ہزار چھ سو چار کی سطح پر آگیا۔ اب تک دو سو بتیس کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا ہے۔ چھہتر کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، ایک سو چوون کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی اورچار کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ میں اب تک ایک کروڑ پچاس لاکھ حصص کا کاروبار ہوا ہے۔ سرمایہ کاروں کا رجحان جن کمپنیوں میں نمایاں ہے، ان میں پی ٹی اے، سلک بینک لمیٹڈ،

آج کرا چی اسٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا رحجان دیکھا جارہا ہے۔ کےایس سی ہنڈرڈ انڈیکس نوہزارپانچ سوکی عبور کرگیا ۔

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اکیاسی پوائنٹس تیزی کےساتھ نو ہزار پانچ سو بیس پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کررہا ہے جبکہ کے ایس ای تھرٹی انڈیکس اناسی پوائنٹس  کے ساتھ سات ہزار چار سوسترکی سطح پرٹریڈ کررہا ہے ۔ اب تک کل دوسوپینتالیس کمپنیوں کے حصص کا کاروبارہوا جن میں ایک سو ستر کمپنیوں کے بھاؤ میں اضافہ ، اکسٹھ کمپنیوں کے بھاؤ میں کمی اور تیرہ کمپنیوں کے بھاؤ میں استحکام دیکھا گیا ۔ سٹاک مارکیٹ میں اب تک تین کروڑ حصص کا کاروبار ہوا ہے ۔ سرمایہ کاروں کا رحجان جن کمپنیوں میں نمایاں دیکھا جارہا ہے ان میں جہانگیر