تازہ ترین:

سوچھیانوے: کے نتائج

انگلینڈ نےبھارت کولارڈزمیں کھیلے جانے والے تاریخی دوہزارویں ٹیسٹ میچ میں ایک سوچھیانوے رنزسے بدترین شکست دیدی

لارڈزکرکٹ گراؤنڈ میں کھیلےجانےوالےدوہزارہویںٹیسٹ کے آخری روز بھارت کی پوری ٹیم چارسواٹھاون رنزکے مقابلے میں دوسواکسٹھ رنزپرآوٹ ہوگئی،انگلینڈ نے بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک سوچھیانوے رنزسے کامیابی کے بعد سیریزمیں ایک صفرسے برتری حاصل کرلی ہےبھارت کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے راہول ڈریوڈ چھتیس جبکہ لکشمن چھپن کے سکور پر اینڈرسن کی بائولنگ کا نشانہ بن کر پیویلین لوٹ گئے۔ گوتم گھمبیر بائیس کے انفرادی سکور پر سوان کا شکار ہوئے۔ بھارتی بلے بازسچن ٹنڈولکرصرف بارہ رنزبناسکے،سریش

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کودومیچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ایک سوچھیانوے رنز سے شکست دے کرسیریزایک، ایک سے برابر کردی۔

سینٹ کیٹس میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکو میچ کے آخری روزکامیابی کے لئے چارسوستائیس رنزدرکارتھے لیکن اس کی پوری ٹیم دوسوتیس رنزبنا کرآؤٹ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کے ڈیرن براوو پچاس رنزبنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی طرف سے عبدالرحمن نے چاراورسعید اجمل نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ تنویر احمد اوروہاب ریاض کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔ توفیق عمر کو میچ جبکہ سعید اجمل کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ اس میچ کے بعد پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیزختم ہوگیا ہے۔

سپریم کورٹ میں انیس سو اکہترسے لے کراب تک معاف کروائے گئے دو سوچھیانوے ارب روپے کے قرضوں کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔

جسٹس خلیل الرحمان رمدے نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ کی جانب سے مختلف بنکوں کی طرف سے معاف کئے گئے قرضوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران دیئے، ان کا کہنا تھا کہ ساٹھ سال سے جاری اس لوٹ مار میں ہر ایک نے اپنا حصہ وصول کیا لیکن اب قوم کو بچانے کے لئے اس لوٹ مار کا سلسلہ ختم کرنا ہوگا۔ اس سے پہلے سماعت کے موقع پر سٹیٹ بینک کی طرف سے اقبال حیدر ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالت کے حکم کے مطابق دوسو چھیانوے ارب روپے کے معاف کروائے گئے قرضوں کی تمام تر دستاویزات سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس میں جمع کروا دی گئی ہیں۔

مزید نتائج