سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے شمالی قصبوں بارہمولہ اور سوپور میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ نوجوانوں کی گرفتار ی کے خلاف احتجاجی مظاہرے اورمکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی وجہ سے دونوں قصبوں میں معمولات زندگی معطل رہے جبکہ دکانیں ، کاروباری