تازہ ترین:

سوٹ: کے نتائج

میکسیکو: شوہر کو سوٹ کیس میں بند کر کے جیل سے فرار کرانے کی کوشش

لاہور (نیوز ڈیسک) سوٹ کیس مےں شوہر کو بند کر کے میکسیکو کی جیل سے فرار کرنے کی کوشش مےں خاتون کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے چیتومال کی جیل مےں قید شخص کی بیوی ملاقات کےلئے آئی اور اس کو سوٹ کیس مےں بند کر کے جیل سے فرار کرانے کی کوشش کی۔ گارڈز نے شک

مکہ مکرمہ: سوٹ کیس میں بند ایشیائی خاتون کی نعش برآمد

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ) سکیورٹی فورسز نے مکہ مکرمہ کے مخطط الحمراءکے علاقے سے سوٹ کیس میں بند ایشیائی خاتون کی نعش برآمد کرلی ہے۔ پولیس کے ترجمان میجر جنرل عبدالحسن المیمان نے صحافیوں کو بتایا کہ ایک سعودی شہری نے موبائل پر اطلاع دی کہ ایک سوٹ کیس سے تعفن

مکہ مکرمہ: سوٹ کیس میں بند ایشیائی خاتون کی نعش برآمد

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ) سکیورٹی فورسز نے محکمہ مکہ مکرمہ کے مخطط الحمراءکے علاقے سے سوٹ کیس میں بند ایشیائی خاتون کی نعش برآمد کرلی ہے۔ پولیس کے ترجمان میجر جنرل عبدالحسن المیمان نے صحافیوں کو بتایا کہ ایک سعودی شہری نے موبائل پر اطلاع دی کہ ایک سوٹ کیس سے تعفن پھوٹ رہا ہے اور مکھیاں بھنبھنا رہی ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کے اہلکار وہاں پہنچ گئے۔ سوٹ کیس کھول کر دیکھا گیا تو اس میں ایشیائی خاتون کی نعش موجود تھی۔ انہوں نے کہا کہ نعش دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ خاتون کی

مزید نتائج