تازہ ترین:

سونامی“: کے نتائج

یہ ”سلوموشن سونامی“ ہے‘ عالمی برادری متاثرین کی مدد کے وعدوں کو جلد عملی شکل دے: صدر کا غیر ملکی سفیروں‘ ڈونرز سے خطاب

اسلام آباد (ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری نے عالمی برادری اور امدادی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ پاکستانی عوام کی مدد کیلئے کئے گئے وعدوں کو جلد عملی شکل دیں تاکہ ان لوگوں کی بحالی کی حکمت عملی بنائی جا سکے اور متاثرین اپنے گھروں کو جلد واپس جا سکیں۔ ملکی