تازہ ترین:

سوشل: کے نتائج

امریکی صدرباراک اوباما سوشل ویب سائٹ ٹویٹر استعمال کرنے والے دینا کے پہلے صدر بن گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما اپنی دوہزار بارہ کی انتخابی مہم کے لیے سوشل ویب سائٹ ٹویٹر کا استعمال کریں گے۔ ٹویٹر پر نہ صرف انتخابی مہم کے دوران باراک اوباما کی سرگرمیوں کے حوالے سے اپ ڈیٹ دستیاب ہوں گی بلکہ ان کے سپورٹرز براہ راست کمپین میں اپنا کردار ادا کرسکیں گے۔ اوباما کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پسندیدگی کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے جس کے ساڑھے اسی لاکھ کے قریب فین ہیں پہلے نمبر پر لیڈی گاگا اور دوسرے نمبر پر جسٹن بائبر ہیں۔ باراک اوباما کی امیج بلڈنگ کے لیے ٹوئٹر پران کی

دنیا بھر میں القاعدہ رہنما کی موت کی تصدیق کے بعد سوشل ویب سائٹس پر بھی پیغامات کی بھرمار ۔

امریکی میڈیا پر اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی خبر سامنے آتے ہی دنیا بھر کے ٹی وی چینلز نے معمول کی نشریات روک دیں اورایبٹ آباد میں امریکی سپیشل فورسز کے آپریشن کو بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کیا۔ دنیا بھر میں امریکی صدر باراک اوباما کے خطاب کو بھی براہ راست دکھایا گیا جبکہ دوسری جانب امریکی صدر کی جانب سے القاعدہ رہنما کی ہلاکت کی تصدیق ہوتے ہی سوشل ویب سائٹس اسی حوالے سے اپ لوڈ کئے جانے والے پیغامات سے بھر گئیں جن میں امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک کے باشندوں کےعلاوہ مسلمانوں کی بڑی تعداد نے بھی

سابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی پیر آفتاب شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سوشل اکنامک گروتھ کے لئے نوجوان نسل کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں منعقدہ تیسرے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق لغاری اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ پاکستان میں ٹیلینٹ کی کمی نہیں اور ایچ ای سی نوجوانوں کو تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شعبہ سائنس اور ٹیکنالوجی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مستقبل میں بھی جوائنٹ فورم پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایچ ای سی کے کانووکیشن میں اٹھائیس سکالرز نے کوریا کی

مزید نتائج