تازہ ترین:

سوزوکی: کے نتائج

بنک آف پنجاب اور پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کے مابین ییلو کیب سکیم کے معاہدے پر دستخط

لاہور (خبرنگار خصوصی) بنک آف پنجاب اور پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کے مابین گذشتہ روز ییلو کیب سکیم کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ بنک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر ہیروفومی نیگاﺅ نے معاہدے پر دستخط کئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ

کراچی میں ٹرک اور سوزوکی میں تصادم‘ 5 افراد زخمی

کراچی (کرائم رپور ٹر) ماری پور ٹرک اڈے کے نزدیک تیز رفتار ٹرک اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں عامر‘ آفتاب‘ بشریٰ دختر ذیشان‘ فوزیہ زوجہ ذیشان اور وسیم شامل ہیں۔جنہیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔

سوزوکی کمپنی نے سوئفٹ کارمتعارف کرا دی

لاہور (کامرس رپورٹر) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے نئی سوزوکی ”سوئفٹ“ متعارف کرا دی ہے۔ افتتاحی تقریب میں کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیروفومی ناگو، ڈپٹی ایگزیکٹو جنرل منیجر گلوبل مارکیٹ کینچی ایوکاوا اور سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ اشفاق حسین نے خطاب

مزید نتائج