تازہ ترین:

سورج: کے نتائج

ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی آزادی اورحق خود ارادیت کا سورج طلوع ہونے والا ہے اور اس کا سہرا الطاف حسین کے سر ہوگا۔

لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد کراچی میں مقیم کشمیری عوام کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ملک کے دیگرحصوں کی طرح ایم کیوایم آزاد کشمیر میں بھی غریب اور متوسط طبقے کی قیادت کا انقلاب لانا چاہتی ہے۔ آئندہ الیکشن میں ایم کیو ایم ، آزاد کشمیر میں مزید کامیابیاں حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیرسمیت پاکستان کے تمام مسائل کا حل فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور موروثی سیاست کے خاتمے سے مشروط ہے۔ اجتماع سے رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل اور آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے رکن سلیم

اداکار افضال فلم سورج برسائے پھول کا فوٹو سیٹ کل مقامی سینما میں آویزاں کرینگے

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار ناصر ادیب کی فلم ”سورج برسائے پھول“ کا فوٹو سیٹ سینئر اداکار افضال احمد 19 اپریل کو دوپہر دوبجے میٹروپول سینما میں آویزاں کریں گے۔

چین کا پاکستان میں پانی‘ ہوا اور سورج سے بجلی کے بڑے منصوبے میں مدد کا اعلان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + مانیٹرنگ ڈیسک / ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری نے ”چائنہ تھری گارجز پراجیکٹ کارپوریشن“ کے چیئرمین چاﺅ گوانگ جنگ کو ”ہلال قائداعظم“ عطا کیا۔ اس سلسلہ میں بدھ کو ایوان صدر میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی صدر نے چاﺅ گوانگ جنگ کو یہ ایوارڈ پاکستان اور

مزید نتائج