تازہ ترین:

سوال: کے نتائج

پاکستانی سوال کرتے ہیں کہ کیا ان کا خون سستا ہے؟ امریکہ کےپاکستان پرالزامات سےدہشتگردوں کوفائدہ ہواہے۔ آصف علی زرداری

ایک امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکی حکمت عملی کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہورہے ہیں جس سے دہشتگردی کے خلاف کوششیں متاثر ہوسکتی ہیں۔ یہ وقت آپس کی لڑائی کا نہیں بلکہ اتحادیوں کے درمیان غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے مذاکرات کرنے کا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ امداد سے ہمارا مطلب تجارت کا فروغ ہے، پاکستانی قوم سوال کرتی ہے کہ کیا ہمارا خون اتنا ہی سستا ہے کہ ہماری قربانیوں کو فراموش کرکے ہمیں ہی الزام دیا جارہا ہے۔اپنے مضمون میں صدر زرداری نے لکھا ہے

کیا نئی قومی پالیسی بنانے میں کامیابی ملی؟ امریکہ کی مذمت نہ ڈرون حملوں کا ذکر‘ اے پی سی اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گئی

لاہور (خصوصی رپورٹ: خواجہ فرخ سعید سے) وزیراعظم کی کل جماعتی کانفرنس اپنے پیچھے یہ سوال چھوڑ گئی ہے کہ کیا اے پی سی نئی قومی پالیسی تشکیل دینے میں کامیاب ہو سکی ہے۔ دراصل ایسا اس لئے ہے کہ اے پی سی میں منظور کی گئی متفقہ قرارداد میں واضح الفاظ میں امریکہ کی مذمت کی گئی ہے نہ

نائن الیون‘ ہولو کاسٹ پر سوال کرنیوالوں کو دھمکایا جاتا ہے: احمدی نژاد کی امریکہ پر شدید تنقید

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک + وقت نیوز) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے امریکہ میں نائن الیون کا واقعہ مشکوک ہے‘ نائن الیون کو بہانہ بنا کر عراق اور افغانستان میں جنگیں شروع کی گئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا اقوام متحدہ کے

مزید نتائج