سوات: کے نتائج

سوات: تودہ گرنے سے ماربل کی کان میں 25 مزدور جاں بحق‘ متعدد ملبے تلے دب گئے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات میں ماربل کی کان میں تودہ گرنے سے 25 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ متعدد مزدور ملبے تلے دبے ہوئے ہونے کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ماربل کی کان

ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ،جی او سی سوات میجر جنرل جاوید اقبال زخمی

سوات( مانیٹرنگ نیوز) جی او سی سوات میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوات کے علاقے نصرت درہ میں پیش آیا۔ میجر جنری جاوید اقبال کی دائیں ٹانگ میں معمولی زخم آئے۔ میجر جنرل جاوید اقبال کو اسی ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولپنڈی

سوات میں شرپسندوں نے میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے

میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر سوات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں میجر جنرل کی ٹانگ میں معمولی زخم آیا۔ فائرنگ کا واقعہ سوات کے علاقے نصرت درہ میں صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ سے میجر جنرل جاوید اقبال کی دائیں ٹانگ زخمی ہوئی جس کے بعد انھیں اسی ہیلی کاپٹر میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے

مزید نتائج