سوائن: کے نتائج

اسلام آباد: دو ماہ میں سوائن فلو سے 7افراد جاں بحق ہوئے: ہسپتال ذرائع

اسلام آباد(ثناءنیوز ) گزشتہ دوماہ میں پمزاسلام آباد لائے جانے والوں میں سے سوائن فلوکے سات مریض جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دوماہ میں سوائن فلوکے 13 مریض داخل ہوئے جن میں سے دو اب بھی انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج

کراچی: سوائن فلو سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق‘ 40 قریبی افراد کے نمونے لے لئے گئے

کراچی (ریڈیو نیوز) سال 2010ءکے دوران سوائن فلو وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پچھلے سال مجموعی طور پر 12 افراد میں سوائن فلو وائرس رپورٹ کیا گیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے 28 سالہ شخص کو نزلہ‘ زکام اور سانس لینے کی دشواری کی شکایت پر چند روز

بھارت میں سوائن فلو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں ڈینگی وائرس کے ساتھ سوائن فلو وائرس کے پھیلاومیں بھی تیزی آ گئی ۔ گذشتہ ایک ہفتے میں سوائن فلو وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کیرالہ اور مہاراشٹر میں سوائن فلو کے گیارہ نئے کیس سامنے آئے

مزید نتائج