تازہ ترین:

سوئٹزرلینڈ: کے نتائج

سوئٹزرلینڈ کےرسی پہ چلنےوالے فنکار نےتین ہزارمیٹربلند کیبل کارکی رسی پرچل کرورلڈریکارڈ قائم کردیا۔

سوئٹزلینڈ سے تعلق رکھنے والےفریڈی نوک نے جرمنی میں تین ہزارفٹ کی بلندی پرتوازن قائم کرنےوالے بانس اورحفاظتی رسی کے بغیرسومیٹرتک چل کرنہ صرف دیکھنے والوں کوحیران کردیابلکہ ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کردیا۔

شدید دباؤ کے باوجود سوئس حکومت نے وکی لیکس کی ویب سائٹ کو بند کرنے سے انکارکردیا ہے،ادھر ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج سوئٹزرلینڈ میں پناہ لینے پرغورکررہے ہیں

سوئس حکومت نے بین الاقوامی دباؤ کو نظرانداز کرتے ہوئے وکی لیکس کی ویب سائٹ کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئس رجسٹرار کا کہنا ہے کہ امریکا اور فرانس کے دباؤ کے باوجود وکی لیکس ویب سائٹ کو بند کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ادھروکی لیکس کے بانی جولین اسانج جان سے ماردینے کی دھمکیاں ملنے کے بعد سوئٹزرلینڈ میں پناہ لینے پرغورکررہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جاسوسی پرباراک اوباما مستعفی ہوجائیںہسپانوی اخبارکوانٹرویومیں وکی لیکس کے بانی نے بتایا کہ انہیں اوران کے وکیل کے بچوں کوجان سے

دو ہزاراٹھارہ اوردو ہزاربائیسں کے عالمی فٹبال مقابلوں کے میزبان ملکوں کا اعلان آج ہورہا ہے، سوئٹزرلینڈ کا دارالحکومت زیورخ دنیا بھرکے شائقین کی توجہ کا مرکزبن گیا۔

زیورخ میں فیفا کے دوروزہ اجلاس میں تمام میزبان ممالک کی پیشکشوں کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ امیدوار ملکوں کی سپورٹ کے لئے کئی اہم شخصیات بھی زیورخ پہنچی ہیں جن میں سابق امریکی صدربل کلنٹن اوربرطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی شامل ہیںَ۔ فٹ بال ورلڈ کپ دوہزاراٹھارہ کی میزبانی کے لئے انگلینڈ اورروس میزبانی کے الگ، الگ جبکہ پرتگال سپین، بیلجیم اورہالینڈ مشترکہ امیدوارہیں۔ امکان ہے کہ ورلڈ کپ کی میزبانی چارملکوں کی مشترکہ بولی کومل جائے گی۔ سپین اس سے پہلے انیس سوبیاسی میں عالمی مقابلوں کی میزبانی

مزید نتائج