تازہ ترین:

سوئس: کے نتائج

ہمارے بینکوں میں پاکستانیوں کے 97 ارب ڈالر پڑے ہیں : ڈائریکٹر سوئس بینک

برن (ریڈیو نیوز) سوئس بنک کے ایک ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ سوئس بنکوں مےں پاکستان کی 97ارب ڈالر کی رقم پڑی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستانی غریب ہےں لیکن پاکستان غریب نہیں کیونکہ پاکستان کے 97ارب ڈالر کی رقم سوئٹزر لینڈ کے بنکوں مےں جمع ہے اگر اس رقم

سوئس بینکوں میں کالا دھن جمع کرانے میں بھارتی نمبر ون پرآگیا،غیرملکی بینک میں بھارت کے پندرہ سو ارب ڈالر موجود ۔

ایک رپورٹ کے مطابق بھارتیوں کی جانب سے سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں جمع کرایا گیا کالادھن دنیا کے دیگر ممالک کے مجموعی رقم سے بھی زیادہ ہے۔ بھارتیوں نے سوئس بینکوں میں پندرہ سوارب ڈالر جمع کراررکھے ہیں جبکہ ان بینکوں میں روس کے چارسو سترارب ڈالر، برطانیہ کے تین سو نوے ارب ، یوکرائن کے ایک سو ارب اور چین کے چھیانوے ارب ڈالر موجود ہیں ۔ سوئس بینکنگ ایسوسی ایشن کی رپورٹ کی مطابق بھارتیوں کی جانب سے جمع کرایا گیا کالا دھن ان کے ملک کے غیر ملکی قرضوں سےتیرہ گنا زیادہ ہے۔ایک اندازے کے مطابق اگر اس رقم کو

اوباما نے اسامہ کی موت کا اعلان کرکے انہیںحقیقتاً شہید بنا دیا: سوئس وزیر دفاع

جنیوا (اے ایف پی) سوئٹزر لینڈ کے وزیر دفاع یولی مورو نے امریکی صدر اوباما کی جانب سے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے اعلان پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ ایک اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اوباما کے اس اعلان سے اسامہ کو غیرمعمولی حیثیت حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے لئے یہ بات

مزید نتائج