تازہ ترین:

سو انہتر: کے نتائج

بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے ایک سو انہتر واں ٹیسٹ میچ کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

سچن ٹنڈولکر نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میں شرکت کرکے حاصل کیا۔ سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی فہرست میں آسٹریلیا کے سٹیوا ایک سو اڑسٹھ میچوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا ہی کے ایلن بارڈر ایک سو چھپنمیچوں کے ساتھ فہرست میں تیسری پوزیشن پر ہیں۔ سینتیس سالہ ٹنڈولکر نے اپنے کیرئیر کا پہلا ٹیسٹ میچ انیس سو نواسی میں پاکستان کے خلاف کراچی میں کھیلا تھا۔