تازہ ترین:

سنے: کے نتائج

مسلم لیگ نون کے سربراہ میاںمحمد نوازشریف مری میں حفاظتی انتظامات بالائے طاق رکھتے ہوئے مال روڈ پہنچ کرلوگوں میں گھل مل گئے اور ان کے مسائل سنے۔

مسلم لیگ نون کے سربراہ محمد نوازشریف مری میں اپنی نجی رہائش گاہ سے اچانک تمام حفاظتی انتظامات کو بالائے طاق رکھتے ہوے مال روڈ پرپہنچ گئے ۔اس موقع پرمقامی لوگوں اورسیاحوں نے نعروں اور تالیوں کی گونج میں ان کااستقبال کیا۔ مال روڈ پر عوام کی بھاری تعدادنے جلوس کی سی شکل اختیار کر لی۔ بعض افراد نے ان کو مقامی مسائل سے بھی آگاہ کیاجس پر انہوں نے عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء سردارمہتاب احمد خان، رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی اوراشفاق سرور بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل حرکت محدود کرنے کی درخواست، ڈاکٹر قدیرکا مؤقف سنے بغیر فیصلہ نہیں کرسکتے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر کے سکیورٹی آفیسر کرنل ریٹائرڈ فہیم نے وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرقدیر کی نقل و حرکت کے حوالے سے درخواست دائر کی تھی ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان دو ہزار نو میں ہونے والے عدالت کے فیصلے پر عمل در آمد نہیں کررہے جس میں ان کو یہ تاکید کی گئی تھی کہ وہ اپنی نقل و حرکت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ایس او پی کے مطابق کریں گے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ ملک میں ریمنڈ ڈیوس جیسے امریکی نیٹ ورک کی موجودگی کے باعث خدشہ

”وزیراعظم بات سنے بغیر چلے گئے ہیں“ مسلم لیگ (ن)‘ ق لیگ‘ جماعت اسلامی کا سینٹ سے واک آﺅٹ

اسلام آباد (لیڈی رپورٹر+ نیوز ایجنسیاں+ ریڈیو نیوز) سینٹ میں بدھ کو مسلم لیگ (ن)‘ (ق) لیگ کے بعض ارکان اور جماعت اسلامی نے واک آ¶ٹ کیا کہ وزیراعظم ایوان میں اپنی بات کرکے ارکان کی بات سنے بغیر چلے گئے ہیں۔ جس پر ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ ایک افسر کا تقرر کریں جو ارکان کے ترقیاتی

مزید نتائج