تازہ ترین:

سنگھ: کے نتائج

آئی ایس آئی کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط ہیں کئی بار بھارت پہلے ہی نشاندہی کرچکا تھابھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہےکہ آئی ایس آئی کے متعلق امریکی ایڈمرل مائیک مولن کے بیان میں کوئی نئی بات نہیں، تاہم خوشی ہوئی کہ دنیا نے اس کا اب نوٹس لیاہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے بعد وطن واپس آتے ہوئے میڈیا سے بات چیت میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ دنیا کو آئی ایس آئی کے متعلق اب حقیقت معلوم ہوئی ۔ جبکہ بھارت اس کی پہلے ہی نشاندہی کرچکاہے پر کسی نے بھی اعتبار نہیں کیا۔

مخالفین نے پولیس کی ملی بھگت سے دکان کا راستہ بند کر دیا: سردار بشن سنگھ

لاہور (اپنے نمائندے سے) چیئرمین بابا گورو نانک ویلفئر سوسائٹی اور سابق چیئرمین سکھ گردوارہ پربندھک سردار بشن سنگھ نے گزشتہ روز نوائے وقت کے دفتر آ کر مخالف پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ زینب ٹاور لنک روڈ پر واقع میری دکان کے ساتھ باقر علی، عبدالحمید، رشید احمد

بھارت مسئلہ کشمیر کو وادی کا مسئلہ سمجھ کر غلطی کررہا ہے:کرن سنگھ

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے سابق حکمران ہری سنگھ کے بیٹے اور سینئر کانگریس رہنما ڈاکٹر کرن سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ شیخ عبد اللہ کو انہوں نے اقتدار سے علیحدہ کیا تھا اور اس بات پر میرے والد مجھ سے ناراض تھے۔ نئی دہلی میں ایک کتاب کی رونمائی کی تقریب میں خیالات کا اظہار

مزید نتائج