تازہ ترین:

سنگا: کے نتائج

سری لنکن کپتان سنگا کارا ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سے مستعفی

کولمبو (آن لائن) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان سنگا کارا ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ کرکٹ سے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ یہ فیصلہ انہوں نے ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف فائنل میں شکست کے بعد کیا۔ انہوں نے کہاکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں کپتانی کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے

سنگا پورمیں بدلتے ہوئے موسم کے حوالے سے رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

یہ فیسٹیول ہرسال چینی کلینڈر کے اٹھویں مہینے کی پندرہ تاریخ کو منعقد کیا جاتا ہے۔ اس موقع پرسنگا پورکی گلیوں اور بازاروں کو انتہائی خوبصورتی سےسجایا گیا۔ ریورسائیڈ پوائنٹ کو اس خوبصورتی سے سجایا گیا تھا کہ ہرآنکھ وہاں ٹھہر جاتی تھی۔  قمقموں اور دلکش فلوٹس نے بچوں ، بڑوں سب لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں ، فیسٹیول میں شریک افراد ان دلکش مناظر کو اپنے کیمروں میں محفوظ بھی کرتے رہے۔ 

سنگا پور میں ہونے والے پہلے یوتھ اولمپک گیمز میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی پاکستان کی جونیر ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

پاکستان کی جونیر ہاکی ٹیم یوتھ اولمپک گیمز میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کے بعد رات گئے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور شائقین نے ٹیم کا بھرپور استقبال کیا۔ انہوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ نعرے درج تھے۔ اس موقع پر شائقین ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم کے چیف کوچ خواجہ جنید نے کہا کہ جونیر ٹیم کی کامیابی سے سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بھی بہتری آئے گی۔قومی جونیر ہاکی

مزید نتائج