لاہور (اپنے نمائندے سے) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدارت سنڈیکیٹ کے 1682ویں اجلاس نے یونیورسٹی کے 9 ریٹائرڈ پروفیسرز کی بطور پروفیسر ایمریٹس تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ تعینات ہونے والے ایمریٹس پروفیسرز ڈاکٹر خواجہ زکریا (اردو) پروفیسر