سنٹرل: کے نتائج

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے بجلی تین روپے چھ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کر دی

نیپرا کےمطابق سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اگست کیلئے کی ہے۔ اگست میں تقسیم کار کمپنیوں کو آٹھ ہزار آٹھ سو پچہتر گیگا واٹ بجلی فروخت کی گئی جس کی مالیت ستاون ارب چالیس کروڑ روپے رہی۔ نیپرا نے اگست کیلئے بجلی کا ریفرنس فیول لاگت تین روپے ساٹھ پیسے فی یونٹ مقرر کیا تھاجبکہ بجلی کی پیداوار پر اصل فیول لاگت چھ روپے بیالیس پیسے فی یونٹ رہا۔ نیپرا کی جانب سے آئندہ ماہ حتمی منظوری کے بعد کے ای ایس سی کے علاوہ ملک بھر کےصارفین کو بجلی کے نرخوں میں اڑتیس

بڑھتی کشیدگی‘ الزامات کے ماحول میں امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (جاوید صدیق) پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور الزامات کے ماحول میں امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ جنرل جیمز این مالٹس رات گئے اسلام آباد پہنچ گے۔ نوائے وقت کو معتبر سفارتی ذرائع نے بتایا کہ وہ جنرل اشفاق پرویز کیانی‘ آئی ایس آئی کے سربراہ‘

سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس‘ گریڈ 20 اور 21 میں متعدد افسروں کی ترقیوں کی منظوری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سنٹرل سلیکشن بورڈ نے انفارمیشن‘ پوسٹل اور متعدد دوسرے گروپس کے متعدد افسروں کے گریڈ 19 سے 20 اور گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دینے کی منظوری دی ہے۔ سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج ہفتہ کو جاری رہے گا‘ جس میں پولیس‘ ڈی ایم جی سیکرٹریٹ‘ کسٹمز اور دورے پیشہ

مزید نتائج