لندن (آصف محمود سے) برطانیہ میں گزشتہ سال انسداد دہشت گردی کے آپریشن پاتھ وے میں گرفتار ہو کر رہائی پانے والے پاکستانی طالب علم نے پاکستانی نژاد برطانوی وزیر بیرونس سعیدہ وارثی کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ برطانوی معاشرہ اسلامی اقدار کا عملی نمونہ ہے۔ رہائی پانے والے پاکستانی طالبعلم عبدالوہاب نے سعیدہ وارثی کے اس بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نوائے وقت/دی نیشن کو بتایا کہ برطانوی شہری حمزہ شینواری کو 13دن بعد 21اپریل 2009ءکو عدم ثبوت کی بنا پر رہا کر دیا جبکہ 10پاکستانی طلباءاس کیس اور الزامات میں