کراچی میں سندھی ثقافت ڈے کے حوالے سے رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،ایم کیو ایم ، اے این پی ، سندھ نیشنل پارٹی،اور جسقم سمیت مختلف سیاسی جماعتوں نے بھی علیحدہ علیحدہ تقریبات منعقد کی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے متحدہ کے مرکز نائن زیر پررنگا رنگ تقریب منعقد ہوءی جس میں متحہد کے رہنماؤں کے علاوہ ایم کیوایم کلچرل ونگ کے عہدیداران بھی شریک ہوئے۔ معروف فنکاروں عمر شریف،سعود اور دیگر نے بھی سندھی گانوںکی تھاپ پر رقص کیا ، نائن زیرو کو کلچرل ڈے کی مناسبت سے خصوصی طور