تازہ ترین:

سندھ: کے نتائج

بھارت نے پہلی بار پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں دریائے سندھ پر آبی منصوبوں کے معائنہ کی اجازت دیدی ،پاکستانی وفد کرگل پہنچ گیا

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) بھارت نے پاکستان کو پہلی بار مقبوضہ کشمیر مےں دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے دو متنازعہ آبی منصوبوں کا معائنہ کرنے کی اجازت دے دی ہے، پاکستانی وفد دریائے سندھ پر منصوبوں کے معائنہ کےلئے کرگل پہنچ گیا ہے جو چٹک اور یمنوبارگو منصوبوں کا جائزہ لے

دو سال میں سیلاب اور بارشوں نے سندھ کو بُری طرح متاثر کیا: خصوصی سروے

کراچی (خورشید انجم) زراعت کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے لیکن گذشتہ دو سالوں سے قدرتی آفات نے ملکی زرعی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ رواں برس پھر زمیندار و کاشتکار طبقہ مایوسی سے اپنی فصلوں اور مال و مویشیوں کو ڈوبتا دیکھنے پر مجبور ہے۔ گذشتہ سال کے تباہ

امن کی خراب صورتحال: چینی کمپنی نے سندھ میں 19 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری روک دی

کراچی (اے پی اے) امن کی صورتحال کے باعث چینی کمپنی نے سندھ میں انیس ارب ڈالر کا سرمایہ کاری منصوبہ ختم کر دیا‘ سندھ بورڈ آف انوسٹمنٹ کے چیئرمین زبیر موتی والا کا کہنا ے کہ چینی کمپنی جلد اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے گی۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی

مزید نتائج