پشاور + راولپنڈی (بیورو رپورٹ + اے ایف پی + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) فوجی کمانڈوز نے 10 گھنٹے سے زائد طوےل آپرےشن کے بعد دہشت گردوں سے امریکی قونصلیٹ کے قریب حساس ادارے کی عمارت پر دہشت گردوں کا قبضہ چھڑا لےا اور 2 ےرغمال بنائے گئے سنترےوں کو بحفاظت بازےاب کرا لےا، اس طرح 10