تازہ ترین:

سنبھال: کے نتائج

چھیالیسویں یوم دفاع، کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی، نیوی کے بعد ائیرفورس کے گارڈز نے مزار قائد پر فرائض سنبھال لیئے ۔

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں پاکستان ایئرفورس اکیڈمی رسالپور کے چاق وچوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے اوربابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ایئروائس مارشل حسن رضا اورایئرآفیسر کمانڈنگ پاکستان ایئرفورس اکیڈمی رسالپور نے گارڈز کا معائنہ کیا اور گارڈز کے ہمراہ مزار قائد پر سلامی دی اور مزار قائد پرپھول چڑھائی۔ یوم دفاع کے دن کا آغاز خصوصی دعاؤں اور قرآن خوانی سے ہوا اور پاکستان کے تمام ایئربیسز پر قرآن خوانی کی تقریبات اور شہداء کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ یہ دن پاک

این آئی سی ایل سکینڈل کی انکوائری....ظفر قریشی نے چارج سنبھال لیا‘ ایف آئی اے حکام کی طرف سے ریکارڈ کی عدم فراہمی

لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ظفر احمد قریشی نے گذشتہ روز چارج سنبھال کر سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق این آئی سی ایل سکینڈل کی انکوائری شروع کر دی ہے مگر قائم مقام ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور وقار حیدر کی طرف سے سکینڈل کی فائلیں اور ریکارڈ ظفر قریشی کو

سپریم کورٹ کےحکم پرظفرقریشی نےایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اےاوراین آئی سی ایل کیس کی تحقیقات کا چارج سنبھال لیاجبکہ ان کی ٹیم کےبیشترارکان کے چھٹی پرہونےکاانکشاف ہوا ہے

این آئی سی ایل کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سےمعطلی کا حکم کالعدم قرار دینے کے بعد ظفر قریشی نے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ظفر قریشی کے آفس پہنچنے پر این آئی سی ایل کی تحقیقاتی ٹیم کے پانچ میں سے صرف دو اسٹنٹ ڈائریکٹرز شیخ خالد انیس اور چوہدری محمد احمد موجود تھے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ٹیم میں شامل ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید شاہ اور انسپکٹر محمد سرور بیماری کے باعث رخصت پر ہیں۔ ایڈیشنل ڈی جی نے ملزمان کےحق میں بیان دینے پر ڈپٹی ڈائریکٹر بشارت شہزاد کو طلب نہیں کیا۔ ظفر قریشی نے

مزید نتائج