تازہ ترین:

سنائی: کے نتائج

ڈاکٹر عافیہ کو سنائی گئی سزا کا پہلا سال کل مکمل ہو گا مذہبی و سیاسی جماعتوں کا یوم احتجاج کا اعلان

فیصل آباد (اے پی پی) امریکی عدالت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو افغانستان میں امریکی فوجیوںکو قتل کرنے کی کوشش، القاعدہ سے تعلق، زخمی دہشت گردوں کے علاج سمیت سات مختلف الزامات کے تحت سنائی گئی 86 سال قید کی سزا کو کل 23 ستمبر بروز جمعہ کو ایک سال مکمل ہو جائیگا جبکہ اس موقع

”کوئی سرحد انہیں نہ روکے“ جسٹس تصدق جیلانی نے نظم پڑھ کر سنائی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی کی طرف سے پاکستان اور بھارت کو بھی یورپی یونین کی طرح اپنے باہمی تنازعات کو ختم کر کے پرامن طریقے سے رہنے کا درس دیتے ہوئے بھارتی شاعر جاوید اختر کی نظم بھی پڑھ کر سنائی جس میں سرحدوں کی نفی کا تصور پیش کیا گیا ہے۔

عدالت نے سرفراز شاہ قتل کیس میں رینجرز اہلکار شاہد ظفر کو پھانسی جبکہ دیگر چھ اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے سرفراز شاہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم رینجرز اہلکار شاہد ظفر کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا ۔ عدالت نے مقدمے کے دیگر چھ ملزمان محمد افضل، منٹھار علی، طارق ،افسر خان، لیاقت اور بہاؤالرحمان کو عمر قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔ رینجرز اہلکار شاہد ظفر نے ہجرت کالونی کے رہائشی سرفرازشاہ کو رواں سال آٹھ جون کو کراچی کے بے نظیر بھٹو شہید پارک میں گولیاں مار کر بے دردی سے قتل کردیا تھا۔

مزید نتائج