لاہور (شعیب الدین سے) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں۔ جلد یہ ثبوت عوام کے سامنے لائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے حوالے سے جس زبان میں بات کرتے ہیں اسے شائستہ اور مہذب