انٹی نارکوٹکس پنجاب کے جوائنٹ ڈائریکٹرکرنل افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ سمگلروں نے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کےنئے طریقے اختیار کیے ہیں جن کے تحت وہ افغانستان میں پائے جانے والے پتھر لاجور میں ہیروئن چھپاکر بیرون ملک بھیج رہے ہیں،اطلاع پرایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے لاہور ائر پورٹ پر برطانیہ کے لیے کارگو کے لیے لائے گئے سولہ صندوقوں کو چیک کیا تو ان کے اندرسے پتھر ملے جن کو میڈیا کے سامنے توڑ کر اعلی کوالٹی کی تقریبا اسی کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی جس