تازہ ترین:

سمندری: کے نتائج

فلپائن میں سمندری طوفان نےتباہی مچادی،مٹی کےتودے گرنےاوربارشوں کےباعث ساٹھ افراد ہلاک جبکہ اکتیس لاپتہ ہوگئے۔

فلپائن کےشمالی علاقےمیں سمندری طوفان نالاگائی نےبڑےپیمانےپرتباہی مچادی ہے،ایک سوپچاس کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےچلنےوالی تیزہواؤں کےباعث مواصلات اوربجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہےجبکہ مٹی کےتودے گرنےاوربارش کےباعث ہلاکتوں کےتعداد ساٹھ تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب امدادی کارکن متاثرہ علاقوں سےلوگوں کونکالنےکی کوشش کررہےہیں۔ طوفان سے اب تک ایک سوسینتیس ملین ڈالرکا نقصان ہوچکا ہےجبکہ دولاکھ افراداپنا گھربارچھوڑنےپرمجبورہوچکےہیں۔

جاپان میں سمندری طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی

ٹوکیو (اے پی پی) بحرالکاہل میں اٹھنے والے سمندری طوفان ٹالاس کے نتیجہ میں جاپان کے مغربی ساحلی علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی جبکہ 94 افراد زخمی اور 33 لاپتہ ہوگئے۔

سمندری طوفان جاپان کے مغربی ساحلوں سے ٹکرا گیا‘ 2 افراد ہلاک‘ 3 لاپتہ

ٹوکیو (اے پی پی) بحرالکاہل میں اٹھنے والا سمندری طوفان ٹالاس ہفتے کی صبح جاپان کے مغربی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔ جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان میں چلنے والی ہواﺅں کی رفتار 108 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی۔ جاپانی حکام کے

مزید نتائج