تازہ ترین:

سمندر: کے نتائج

جیوانی کے قریب سمندر میں کشتی الٹ گئی‘ 9 افراد جاں بحق

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) جیوانی کی قریب سمندر میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں کشتی میں سوار 9 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ناخدا جان بچانے میں کامیاب ہو گیا۔ نعشوں کی تلاش شروع کر دی گئی۔ کشتی میں 9 خواتین سمیت 12 افراد سوار تھے مرنے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے۔کشتی

صومالی قزاقوں سےآزاد ہونے والے مغویوں کو لانے والے ایم وی سوئز کو عمان کے ساحلی علاقے صلالہ تک لانے والی ٹگ بوٹ بھی خراب ہوگئی

بحری جہازایم وی سوئزخلیج عمان میں کھڑا ہے اوراسے بچانے کے لئے جوٹگ بوٹ روانہ کی گئی تھی وہ بھی خراب ہو چکی ہے۔ سماجی رہنما انصار برنی کے مطابق ٹگ بوٹ کا خراب ہونا ایم وی سوئزکے مالک کےغیرسنجیدہ رویئے کو ظاہرکرتا ہے جبکہ دوروز سے سمندر کے رحم وکرم پر ایم وی سوئز کا عملہ خطرات سے دوچار ہے،جہازکی خرابی دورنہ کی گئی توجہاز عملے سمیت سمندرمیں ڈوب جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شپنگ کمپنی کے مالک پراعتبار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس کی دلچسپی انسانی جانوں سے زیادہ انشورنس میں ہے۔

مزید نتائج