تازہ ترین:

سمری: کے نتائج

سپورٹس بورڈ میں 36 ٹی ایس اوز اور کوچز کے کنٹریکٹ میں توسیع کیلئے سمری وزیراعلی کو ارسال

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے 36 ٹی ایس اوز اور کوچز کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کے لیے سمری وزیراعلٰی پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ ان تمام افراد کا پانچ سالہ کنٹریکٹ اگست میں ختم ہو گیا تھا جس میں توسیع اور ریگولر ہونے کے لیے ان تمام کوچز اور ٹی ایس اوز نے عدالت

پی سی او ججز ہٹانے کی سمری منظوری کے لئے وزیراعظم کو بھجوا دی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت قانون نے پی سی او ججز ہٹانے کی سمری منظوری کے لئے وزیراعظم کو بھجوا دی۔ سیکرٹری قانون مسعود چشتی آج سپریم کورٹ رجسٹری کراچی کے سامنے پیش ہوں گے۔

حناربانی کھر وزیرخارجہ، وزیراعظم نے سمری صدرمملکت کو بھجوادی ۔

حناربانی کھر وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے عہدے پرکام کررہی ہیں۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے حناربانی کھر کو وزیر خارجہ بنانے کی منظوری دیتے ہوئے سمری ایوان صدر بھجوادی ہے۔ اس سے قبل حناربانی کھر وزیر مملکت برائے خزانہ کے عہدے پر بھی فائز رہ چکی ہیں۔ وزیر خارجہ کا عہدہ شاہ محمود قریشی کو وزارت سے ہٹائے جانے کے بعد خالی ہوا تھا۔

مزید نتائج