تازہ ترین:

سمجھے: کے نتائج

جس علاقے میں قبضہ ہوا وہاں کا ایس ایچ او خود کو فارغ سمجھے: سی سی پی او

لاہور (نامہ نگار) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر احمد رضا طاہر نے لاہور پولیس کو حکم دیا ہے کہ لاہور میں قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی کو موثر اور یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا جس علاقے میں قبضہ ہوا وہاں کا ایس ایچ او خود کو فارغ سمجھے۔ ان خیالات کا اظہار سی سی پی او نے گزشتہ روز

پیپلز پارٹی کے کمار رتن کے اندر کبھی بھٹو، کبھی تارا مسیح اور کبھی ضیاء الحق کی روح بولتی ہے،اور اب وہ بغیر سوچے سمجھے پنجاب کی تقسیم کی باتیں کررہے ہیں۔ سینٹر مشاہداللہ

پارٹی کےانتظامی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینٹر مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ قاف لیگ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے حوالے سے قرارداد پیش کرنا ایک ڈرامہ ہے۔اگر قاف لیگ نے قرارداد پیش کرنا ہی تھی تو پرویزمشرف کے دور میں کرتی۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین اورعبدالقادر کو پارٹی کا اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل بنادیا گیا ہے جبکہ ستمبر تک صوبائی سطح کے انتخابات بھی کروادیئے جائیں گے۔سینٹر مشاہداللہ کا کہنا تھا کہ تمام ضلعی صدور کو انتخابی فہرستوں اور مردم شماری کے

پاکستان مثبت تعلقات کی اہمیت سمجھے : کرشنا ۔۔۔ مسئلہ کشمیر نظر انداز نہیں کر سکتے : پاکستان

اسلام آباد + نئی دہلی (نیٹ نیوز + ایجنسیاں + ریڈیو نیوز) پاکستان بھارت کی امن کی خواہش کا احترام کرتا ہے مگر مذاکرات صرف بھارتی مرضی کے ایشوز پر نہیں ہو سکتے جب تک بنیادی مسئلہ جموں وکشمیر پر پیش رفت نہیں ہوتی بھارت کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوں گے۔ بھارت نے آج تک سانحہ

مزید نتائج