تازہ ترین:

سمجھتے: کے نتائج

شہباز شریف عوام کے درد کو اپنا درد سمجھتے ہیں عوامی خدمت پر پنجاب کا ہر فرد انہیں دعائیں دیتا ہے: علماءکرام

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایوان وزیراعلیٰ میں منعقدہ اجلاس میں علمائے کرام اور مشائخ عظام نے شہبازشریف کو یقین دالایا کہ وہ اپنی تقاریر میں ڈینگی وائرس کے حوالے سے شعور بیدار کرنے اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے بھرپور آگاہی دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف ڈینگی کے سدباب کے

زرداری بھارت کو حقیقی خطرہ سمجھتے ہیں‘ خواجہ شریف کو ہائیکورٹ میں برداشت نہیں کرتے تھے

واشنگٹن/ لندن (آئی این پی) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری بھارت کے ساتھ مذاکرات کو مثبت پیشرفت کی جانب واحد راستہ قرار دینے کے باوجود بھارت کو ملکی سلامتی کےلئے خطرہ بھی سمجھتے ہیں، صدر نے امریکی سینیٹر جان کیری سے شکوہ کیا کہ عالمی کساد بازاری اور

ایٹمی قوت کو عزائم میں حائل سمجھتے ہوئے امریکہ نے پاکستان کو اندرونی طور پر غیرمستحکم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

لاہور (رپورٹ: سلمان غنی) پاکستان کو اندرونی طور پر غیر مستحکم کرنے کے ایک امریکی منصوبے کا انکشاف ہوا ہے جس کے تحت پاکستان کی جوہری اہمیت و حیثیت پر براہ راست اثر انداز ہونے کی بجائے اس کو اندرونی طور پر غیر مستحکم اور یہاں انتشار پیدا کیا جانا مقصود ہے جس کے لئے براہ راست

مزید نتائج