تازہ ترین:

سمجھا: کے نتائج

ذوالفقار مرزا کے الزامات کو محض الزامات نہ سمجھا جائے: مہاجر قومی موومنٹ

کراچی (ثناءنیوز) مہاجر قومی موومنٹ کے وائس چیئرمین ظفر خان قائم خانی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے الزامات کو محض الزامات نہ سمجھا جائے۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پریس کانفرنس پر بے حسی کا مظاہرہ کیا گیا تو یہ اجتماعی خودکشی کے مترادف ہو گا۔ دریں اثناءمہاجر قومی

امریکہ یا افغانستان کو کبھی براہ راست خطرہ نہیں سمجھا‘ آئندہ ایبٹ آباد جیسی کارروائی کا منہ توڑ جواب دینگے : سیکرٹری دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی / اے این این) پاکستان نے کہا ہے کہ دو مئی کو ایبٹ آباد مےں خفیہ امریکی کمانڈو آپریشن طرز کی کارروائی کا جواب دینے کے لئے اس کی مسلح افواج اب زیادہ بہتر طور پر تیار ہےں اور مناسب حفاظتی اقدامات بھی کر لیے گئے ہےں۔ آئندہ منہ توڑ جواب دینگے، سٹریٹجک

گورنر کی واپسی ....ایم کیو ایم نے جو بہتر سمجھا ہو گا وہ کیا ہے : شہباز شریف

لاہور (خبر نگار خصوصی) ایم کیو ایم کے گورنر کی واپسی پر مسلم لیگ (ن) نے براہ راست تبصرے سے گریز کیا ہے تاہم وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اسے ایم کیو ایم کا اپنا سیاسی فیصلہ قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے جو بہتر سمجھا ہو گا وہ کیا ہے۔ دوسری جانب

مزید نتائج