تازہ ترین:

سماجی: کے نتائج

بھارت میں کرپشن کے خلاف برسرپیکار سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا ہے کہ لوک پال بل آ گیا ہوتا تو وزیرداخلہ پی جدم برم آج جیل میں ہوتے

بھارتی وزیرداخلہ کے آبائی شہراحمد نگر میں خطاب کے دوران انا ہزارے نے چدم برم کو کرپٹ قراردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چدم برم نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کرپشن کا ارتکاب کیا، بھارت میں لوک پال بل منظور ہوگیا ہوتا تو وزیرداخلہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے۔ دوسری جانب سی بی آئی کی جانب سے تحقیقات پر چدم برم ان دنوں سخت تنقید کی زد میں ہیں جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی بھی ان کے خلاف سپریم کورٹ میں جاچکی ہے، جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بھی ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے

جسٹس (ر) ناصر اسلم کی بھارت کے سماجی کارکن انا ہزارے سے ملاقات، دورہ کی دعوت

مہاراشٹر (جی این آئی) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) ناصر اسلم نے بھارت کے سماجی کارکن انا ہزارے سے دورہ بھارت کے دوران مہاراشٹر میں ان کے گھر میں ملاقات کی۔ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف لیبر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جسٹس (ر) جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد نے بتایا کہ کرپشن کے خلاف انا ہزارے

معاشی استحکام‘ سماجی ترقی کا انحصار‘ جمہوری حکومت‘ قانون کی حکمرانی پر ہے‘ محض ایٹمی ہتھیار اور فوج ملک کو متحد نہیں رکھ سکتے: چیف جسٹس

لاہور (وقائع نگار خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ محض ایٹمی ہتھیار اور لاکھوں کی فوج کسی ملک کو متحد نہیں رکھ سکتی قانون کی عمل داری کے لئے جمہوری حکومت لازمی ہے۔ سوویت یونین میں 20 ہزار سے زائد نیوکلیئر ہتھیار اور

مزید نتائج