لندن (ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کچھ بھی کر لے، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سلیکٹر الیاس جیسے لوگوں کی موجودگی سے کرکٹ تباہ ہوتی رہے گی۔ صدر زرداری سے اپیل کروں گا کہ اس معاملے کو حل کرائیں۔ انتخاب عالم کہتے کچھ ہیں کرتے کچھ اور ہیں،