تازہ ترین:

سلور: کے نتائج

فلم ”ووہٹی لے کے جانی ایں“ نے سلور جوبلی مکمل کر لی

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز صائمہ نور ہدایت کار سیدنور کی فلم ”ووہٹی لے کے جانی ایں“ نے رواں ہفتے میٹروپول سینما لاہور میں سلور جوبلی مکمل کر لی ۔ فلم اب گولڈن جوبلی کی طرف رواں ہے۔ فلم نے میٹروپول سینما میں 550 شوز بھی مکمل کر لئے ہیں۔ فلم عیدالفطر 2010ءکو ریلیز ہوئی تھی۔

یوتھ اولمپک گیمز ختم‘ چین 30 گولڈ لے کر سرفہرست‘پاکستان کا ہاکی میں سلور میڈل

سنگاپور (اے ایف پی) سنگاپور میں 12 روز سے جاری یوتھ اولمپک گیمز گذشتہ روز اختتام پذیر ہو گئیں۔ اس موقع پر آتش بازی اور رقص کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر جیک روگ سمیت دیگر حکام نے بھی شرکت کی ۔ غیر سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چین 30 گولڈ میڈل لیکر

کویت پاکستان کے سابق سفارتکار اقبال ہادی کی شادی کی سلور جوبلی

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) پاکستان کے سابق سفارت کار سید اقبال ہادی زیدی نے گذشتہ شب اپنی شادی کی سلورجوبلی ایک مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منائی ۔اقبال ہادی زیدی عرصہ پچیس سال سے فائیو اسٹار کے ہوٹل نمبر 306 میں اپنی شادی سالگرہ مناتے ہیں۔گذشتہ شب فائیو سٹاروالوں نے ان کی شادی کی سلورجوبلی کے موقع پر رنگا رنگ پروگرام کیا اور کوےت کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندوں کو بھی دعوت دی۔انہوںنے نوائے وقت کو بتایا کہ دنیا میں کسی شخص نے اپنی شادی کی سالگرہ اس طرح نہیں منائی ہوگی۔ یہ میرا وررلڈ

مزید نتائج