تازہ ترین:

سلنڈر: کے نتائج

اسلام آباد: بلیو ایریا کے ہوٹل میں دھماکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی‘ سلنڈر پھٹا ابتدائی تحقیقات‘ آواز دور دور تک سنی گئی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر بلیو ایریا میں واقع ایک ہوٹل میں دھماکے سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے نے سکیورٹی اداروں میں ہلچل مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کی

ایل پی جی کی قیمت میں 2436 روپے ٹن کمی، گھریلو سلنڈر بھی 30 روپے سستا

کراچی (کامرس رپورٹر) ایل پی جی کے مقامی پروڈیوسرز نے ستمبر کے لئے فی ٹن ایل پی جی کی قیمت 2436 روپے کی کمی سے 84082 روپے کردی ہے۔ ملک بھر میں فی کلو گرام ایل پی جی کی قیمت 2.50 روپے کی کمی سے 112 تا 120 روپے‘ 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت 30 روپے کی کمی سے 1300 تا 1380 روپے اور 45.4 کلو گرام سلنڈر

اسلام آباد : کوسٹر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی‘ 15 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے + ریڈیو نیوز + وقت نیوز + ایجنسیاں) اسلام آباد ایکسپریس وے پر راولپنڈی سے کلرسیداں جانے والی کوسٹر میں لگے سی این جی سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ کے بعد آگ لگ گئی‘ 15 مسافر زندہ جل گئے جبکہ 14 زخمی ہو گئے‘ آگ اتنی شدید تھی کہ کوسٹر میں سوار مسافروں کو

مزید نتائج