تازہ ترین:

سلامتی: کے نتائج

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (ثناءنیوز) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس کل پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ پاکستان امریکہ تعلقات میں کشیدگی کے نتیجہ میں پیدا شدہ صورتحال پر غور کیا جائےگا۔

قومی سلامتی کا تحفظ اولین ترجیح ہے، پاکستان پر ڈومور کے لیے مزید دباؤ نہیں ڈالا جاسکتا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

آل پارٹیز کانفرنس سے ابتدائی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملکی سیاسی قیادت نے کانفرنس میں شرکت کرکے قوم کو اتحاد کا پیغام دیا ہے۔ ہماری قوم مضبوط توانا اور قابل فخر قوم ہے جو ہر قسم کے چیلنجوں سےنمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔قومی سلامتی کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے سب کو ملکر اس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونا ہوگا۔ یوسف رضا گیلانی نے امریکہ سے الزام تراشیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسارویہ پاکستان کی قربانیوں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کے برعکس ہے۔وزیراعظم نے کہا

اسامہ کی مردہ حالت میں 52 تصاویر، وڈیوز، قومی سلامتی کے تحت منظرعام پر نہیں لا سکتے: امریکہ

واشنگٹن (نیٹ نیوز) اوباما انتظامیہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ مئی میں ہونے والے ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کی لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر لانا قومی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہیں ان کے نتیجے میں امریکی املاک اور امریکی شہریوں پر حملے ہو سکتے

مزید نتائج