تازہ ترین:

سفیر: کے نتائج

ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دینگے: سعودی سفیر

اسلام آباد (جاوید صدیق) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبدالعزیز ابراہیم الغدیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان اور ان کے عوام کا ساتھ دے گا۔ نوائے وقت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں ایسے ہیں۔

امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا جائے‘ امریکہ‘ نیٹو فورسز کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: خیبر پی کے اسمبلی کی متفقہ قرارداد

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی نے امریکی دھمکیوں کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو فورسز کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی مشترکہ قرارداد میں کہا گیا کہ خیبر پی کے کی اسمبلی

مشکلات میں پاکستان کا ساتھ دینگے: ایرانی سفیر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں ایران کے سفیر ماشاءاللہ شاکری نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑا ہو گا۔ ایران نے ماضی میں بھی پاکستان کی بڑی مدد کی۔ سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر نوائے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران سے گیس لینا

مزید نتائج