تازہ ترین:

سفر: کے نتائج

ایبٹ آباد واقعہ: ڈاکٹر شکیل سمیت متعلقہ افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایبٹ آباد کمشن نے اسامہ بن لادن کی موت سے متعلق تمام افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق ڈاکٹر شکیل آفریدی پر بھی ہو گا۔ کمشن نے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی فرد کو کمشن سے کلیئرنس لئے بغیر بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی

ایران نے اپنے شہریوں کو برطانیہ کا سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کردی، برطانیہ میں مظاہرین پرتشدد قابل مذمت ہے احمدی نژاد

ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہری برطانیہ کا سفر کرنے سے احتیاط کریں کیونکہ انھیں کسی بھی قسم کا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایرانی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ میں شہریوں پر تشدد قابل مذمت ہے۔ برطانیہ میں عوام کی آواز کو کچلا جارہا ہے۔ عوام کو سڑکوں پر پیٹا جاتا ہے اورانھیں دیوار سے لگانا قابل مذمت ہے۔ انھوں نے کہا کہ برطانیہ میں مظاہرین کی آوازکوئی نہیں سن رہا۔

پاکستان اور تاجکستان کا زمینی‘ فضائی سفر کی بہتر سہولتوں کا نیٹ ورک قائم کرنے پر اتفاق

دوشنبے (اے پی پی) پاکستان اور تاجکستان نے علاقائی تجارت کے فروغ اور عوامی رابطوں کو بڑھانے کیلئے زمینی اور فضائی سطح پر سفر کی بہتر سہولتوں کا نیٹ ورک قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹر ارباب عالمگیر نے اپنے تین روزہ دورہ کے دوران تاجکستان کے

مزید نتائج