تازہ ترین:

سفارشات: کے نتائج

بجلی کی قیمت میں دو روپے چار پیسے اضافے کی منظوری‘ توانائی بحران کے حل کیلئے قائم کمیٹی کی سفارشات تیار

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نمائندہ خصوصی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی کے علاوہ تمام صارفین پر ہو گا۔ اضافے کی منظوری فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ جولائی کے لئے دی

نواز شریف نےقومی سلامتی کے اداروں سےکراچی میں قتل و غارت اور بدامنی پر انٹیلی جنس رپورٹس اور صورتحال بہتر بنانے کیلئے سفارشات پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔

نواز شریف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی کا مسلئہ براہ راست قومی سلامتی سے منسلک ہے اس لیے قومی سلامتی کے ادارے اس حوالے سے اپنی اطلاعات، تجزیات اور سفارشات منتخب پارلیمان کے سامنے پیش کریں۔ میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ نون لیگ کے دور میں کراچی کی صورتحال اس حد تک خراب نہ ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی ہی صوبائی حکومت کو برطرف کرنے سے گریز نہیں کیا تھا۔ انہوں نے بحثیت وزیراعظم اپنی حکومت کی قربانی دے کر پاکستان کی اقتصادی شہ رگ کو بچایا اور شہر قائد کی رونقیں بحال کیں۔ انہوں نے کراچی

امریکی قونصل جنرل کے افطار میں شرکت‘ پولیس افسروں کیخلاف کارروائی کیلئے سفارشات وفاق کو بھجوا دی گئیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) امریکن قونصلیٹ کی پرنسپل آفیسر کارمیلا کانرائے کے افطار ڈنر میں جانے والے پنجاب پولیس کے 8افسران کیخلاف کارروائی کیلئے وفاقی حکومت کو سفارشات بھجوا دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکن قونصلیٹ کے افطار ڈنر میں ڈی آئی جی عارف نواز، ڈی آئی جی خادم حسین

مزید نتائج